Play Copy
ﮫﮬﮭﮮﮯﮰﮱﯓﯔﯕﯖﯗﯘﯙﯚﯛﯜﯝﯞﯟﯠﯡﯢ

28. اے ایمان والو! اللہ کا تقوٰی اختیار کرو اور اُس کے رسولِ (مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایمان لے آؤ وہ تمہیں اپنی رحمت کے دو حصّے عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے نور پیدا فرما دے گا جس میں تم (دنیا اور آخرت میں) چلا کرو گے اور تمہاری مغفرت فرما دے گا، اور اللہ بہت بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہےo

28. O believers! Become Godfearing and believe in His (Esteemed) Messenger (blessings and peace be upon him). He will bless you with two portions of His mercy and will bring about light for you to walk in (in the world and in the Hereafter) and will forgive you. And Allah is Most Forgiving, Ever-Merciful.

(al-Hadīd, 57 : 28)