Play Copy
ﭑﭒﭓﭔﭕﭖﭗﭘﭙﭚﭛﭜ

39. ان لوگوں کو (اب اپنے دفاع کے لیے جنگ کی) اجازت دے دی گئی ہے جن پر (ناحق) جنگ مسلط کردی گئی ہے، (اور یہ اجازت) اِس وجہ سے (دی گئی ہے) کہ ان پر ظلم کیا گیا، اور بے شک اﷲ ان (مظلوموں) کی مدد پر بڑا قادر ہےo

39. Permission (to fight in defence) is granted to those against whom (aggressive) war is waged. (This permission is granted to them) because they were oppressed and Allah is doubtlessly All-Powerful to help them (the oppressed).

(al-Hajj, 22 : 39)