Play Copy
ﭟﭠﭡﭢﭣﭤﭥﭦﭧﭨﭩﭪﭫﭬﭭﭮﭯﭰﭱﭲ

45. لیکن ہم نے (موسیٰ علیہ السلام کے بعد یکے بعد دیگرے) کئی قومیں پیدا فرمائیں پھر ان پر طویل مدّت گزر گئی، اور نہ (ہی) آپ (موسیٰ اور شعیب علیہما السلام کی طرح) اہل مدین میں مقیم تھے کہ آپ ان پر ہماری آیتیں پڑھ کر سناتے ہوں لیکن ہم ہی (آپ کو اخبارِ غیب سے سرفراز فرما کر) مبعوث فرمانے والے ہیںo

45. But We raised many generations (successively after Musa [Moses]) and long ages passed over them. Nor were you living amongst the people of Madyan (like Musa [Moses] and Shu‘ayb) reciting Our Verses to them. But it is for Us to send (you exalting with tidings of the unseen).

(al-Qasas, 28 : 45)