Play Copy
ﯠﯡﯢﯣﯤﯥﯦﯧﯨﯩﯪﯫ

174. اے لوگو! بے شک تمہارے پاس تمہارے رب کی جانب سے (ذاتِ محمدی ﷺ کی صورت میں ذاتِ حق جل مجدہٗ کی سب سے زیادہ مضبوط، کامل اور واضح) دلیلِ قاطع آگئی ہے اور ہم نے تمہاری طرف (اسی کے ساتھ قرآن کی صورت میں) واضح اور روشن نُور (بھی) اتار دیا ہے۔ (یہی نبی اور یہی قرآن ہمیشہ کے لیے کافی ہیں)o

174. O mankind! (The most vital, perfect, clear and) conclusive evidence has reached you from your (Ever-Glorious and Most Exalted) Lord (in the form of the Holy Being of the Prophet Muhammad [Blessings and peace be upon him]). And (besides) We have (also) sent down to you the brightening and radiant light (in the shape of the Holy Qur’an).

(an-Nisā’, 4 : 174)