Play Copy
ﯧﯨﯩﯪﯫﯬﯭﯮﯯﯰﯱﯲﯳﯴﯵﯶﯷﯸﯹﯺﯻﯼﯽﯾ

74. پس ان (مومنوں) کو اللہ کی راہ میں (حق کی مدد کے لیے) لڑنا چاہیے جو آخرت کے عوض دنیوی زندگی کو بیچ دیتے ہیں، اور جو کوئی اللہ کی راہ میں جنگ کرے، خواہ وہ (خود) قتل ہو جائے یا غالب آجائے تو ہم (دونوں صورتوں میں) عنقریب اسے عظیم اجر عطا فرمائیں گےo

74. So they (the believers) who sell the life of this world for the Hereafter should fight in the cause of Allah (in support of the truth). And whoever fights in the way of Allah, whether he (himself) gets slain or wins victory, (in both cases) We shall soon bless him with great reward.

(an-Nisā’, 4 : 74)