Play Copy
ﮫﮬﮭﮮﮯﮰﮱﯓﯔﯕﯖﯗﯘﯙﯚﯛﯜﯝﯞﯟﯠﯡﯢﯣﯤﯥ

84. پس (اے محبوب!) آپ اللہ کی راہ میں (اپنے دفاع اور حق کی مدد میں) جہاد کیجیے، آپ کو اپنی جان کے سوا (کسی اور کے لیے) ذِمّہ دار نہیں ٹھہرایا جائے گا اور آپ مسلمانوں کو (جارحیت مسلط کرنے والے شرپسندوں کے خلاف جہاد پر) اُبھاریں، عجب نہیں کہ اللہ کافروں کا جنگی زور توڑ دے اور اللہ گرفت میں (بھی) بہت سخت ہے اور سزا دینے میں (بھی) بہت سختo

84. So, (O Beloved,) fight in the cause of Allah (in your defence and support of the truth). You will not be held responsible (for anyone else) but your own soul. And motivate the believers (to fight the miscreants who impose aggression and war upon you). It will be no wonder if Allah smashes the attacking power of the disbelievers. And Allah is Strongest in hold as well as Hardest in punishment.

(an-Nisā’, 4 : 84)