Play Copy
ﭿﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇﮈﮉﮊﮋﮌﮍﮎﮏﮐﮑﮒﮓﮔﮕﮖﮗﮘﮙﮚﮛﮜﮝﮞ

89. وہ (منافق تو) یہ تمنا کرتے ہیں کہ تم بھی کفر کرو جیسے انہوں نے کفر کیا تاکہ تم سب برابر ہو جاؤ۔ سو تم ان میں سے کسی کو حلیف نہ بناؤ یہاں تک کہ وہ اللہ کی راہ میں (مدینہ کی طرف) ہجرت (کرکے اپنا صدق و اِخلاص ثابت) کریں۔ پھر اگر وہ (اپنے معاہدۂ اَمن سے) رُوگردانی (اور جارحیت کا اِرتکاب) کریں تو اُنہیں گرفتار کرلو اور (دورانِ جنگ) انہیں جہاں بھی پاؤ قتل کر ڈالو اور ان میں سے (کسی کو) حلیف نہ بناؤ اور نہ مددگارo

89. They (the hypocrites) wish that you should also disbelieve as they have disbelieved so that you all might become alike. So do not make friends with (any of) them until they emigrate in the way of Allah (in order to prove their sincerity and truthfulness). Then, if they (violate their peace treaty and launch aggression against you), seize them and kill them wherever you find them (during the war), and take not (any of) them either for a friend or for a helper.

(an-Nisā’, 4 : 89)