Play Copy
ﮟﮠﮡﮢﮣﮤﮥﮦﮧﮨﮩﮪﮫﮬﮭﮮﮯ

15. جب تم اس (بات) کو (ایک دوسرے سے سن کر) اپنی زبانوں پر لاتے رہے اور اپنے منہ سے وہ کچھ کہتے رہے جس کا (خود) تمہیں کوئی علم ہی نہ تھا اور اس (چرچے) کو معمولی بات خیال کر رہے تھے، حالانکہ وہ اللہ کے حضور بہت بڑی (جسارت ہو رہی) تھیo

15. When (hearing this matter from one another) you brought it on your tongues, and uttered with your mouths something about which you (yourselves) had no knowledge, and you took (the propagation of) this matter as inconsiderable, whereas in the presence of Allah it was a grave (offence underway).

(an-Nūr, 24 : 15)