Play Copy
ﭑﭒﭓﭔﭕﭖﭗﭘﭙﭚﭛﭜﭝﭞﭟﭠﭡﭢﭣﭤﭥﭦﭧﭨﭩﭪﭫﭬﭭﭮﭯﭰﭱ

6. اور (وہ وقت بھی یاد کیجئے) جب عیسٰی بن مریم (علیہما السلام) نے کہا: اے بنی اسرائیل! بیشک میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا (رسول) ہوں، اپنے سے پہلی کتاب تورات کی تصدیق کرنے والا ہوں اور اُس رسولِ (معظّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد آمد) کی بشارت سنانے والا ہوں جو میرے بعد تشریف لا رہے ہیں جن کا نام (آسمانوں میں اس وقت) احمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہے، پھر جب وہ (رسولِ آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) واضح نشانیاں لے کر اُن کے پاس تشریف لے آئے تو وہ کہنے لگے: یہ تو کھلا جادو ہےo

6. (And also recall) when ‘Isa, the son of Maryam (Jesus, the son of Mary) said: ‘O Children of Israel, indeed I am (a Messenger) sent to you by Allah, confirming the Torah, the Book which came before me, and bearing the good news (of the pleasant arrival) of (the Esteemed) Messenger (blessings and peace be upon him) who will come after me, whose name is Ahmad (now in the heavens).’ But when he (the Last of the Messengers) came to them with clear signs, they said: ‘This is open magic.’

(as-Saff, 61 : 6)