Play Copy
ﰂﰃﰄﰅﰆﰇﰈﰉﰊﰋﰌﰍﰎﰏﰐﰑﰒﰓﰔﰕﰖﰗ

44. اور جسے اللہ گمراہ ٹھہرا دے تو اُس کے لئے اُس کے بعد کوئی کارساز نہیں ہوتا، اور آپ ظالموں کو دیکھیں گے کہ جب وہ عذابِ (آخرت) دیکھ لیں گے (تو) کہیں گے: کیا (دنیا میں) پلٹ جانے کی کوئی سبیل ہے؟o

44. And the one whom Allah holds astray, for him there is no protector after that. And you will see the wrongdoers; when they see the torment (of the Last Day), they will say: ‘Is there any way to go back (to the world)?’

(ash-Shūrā, 42 : 44)