Play Copy
ﭑﭒﭓﭔﭕﭖﭗﭘﭙﭚﭛﭜﭝﭞﭟﭠﭡ

1. اے نبیِ (مکرّم!) آپ خود کو اس چیز (یعنی شہد کے نوش کرنے) سے کیوں منع فرماتے ہیں جسے اللہ نے آپ کے لیے حلال فرما رکھا ہے؟ آپ اپنی اَزواج کی (کس قدر) دلجوئی فرماتے ہیں! اور اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہےo

1. O (Esteemed) Prophet! Why do you forbid yourself (taking honey) which Allah has made lawful for you? (How well) you seek to please your wives! And Allah is Most Forgiving, Ever-Merciful.

(at-Tahrīm, 66 : 1)