Play Copy
ﭑﭒﭓﭔﭕﭖﭗﭘﭙﭚ

1. اللہ اور اس کے رسول (صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے بیزاری (و دست برداری) کا اعلان ہے ان مشرک لوگوں کی طرف جن سے تم نے (صلح و امن کا) معاہدہ کیا تھا (لیکن اُنہوں نے معاہدہ توڑتے ہوئے حالتِ جنگ کو پھر بحال کردیا)o

1. Absolution (i.e., renunciation) is declared from Allah and His Messenger (blessings and peace be upon him) to those polytheists with whom you had made a treaty of peace (but they breached the truce and restored the state of war).

(at-Tawbah, 9 : 1)