Play Copy
ﮤﮥﮦﮧﮨﮩﮪﮫﮬﮭﮮﮯﮰﮱﯓﯔﯕﯖﯗﯘﯙﯚﯛﯜﯝﯞﯟﯠﯡﯢﯣﯤﯥﯦﯧﯨﯩﯪﯫﯬﯭ

36. بے شک اللہ کے نزدیک مہینوں کی گنتی اللہ کی کتاب (یعنی نوشتۂ قدرت) میں بارہ مہینے (لکھی) ہے جس دن سے اس نے آسمانوں اور زمین (کے نظام) کو پیدا فرمایا تھا ان میں سے چار مہینے (رجب، ذو القعدہ، ذو الحجہ اور محرم) حرمت والے ہیں۔ یہی سیدھا دین ہے سو تم ان مہینوں میں (اَز خود جنگ و قتال میں ملوث ہو کر) اپنی جانوں پر ظلم نہ کرنا اور تم (بھی) تمام (محارِب) مشرکین سے اسی طرح (جوابی) جنگ کیا کرو جس طرح وہ سب (اکٹھے ہو کر) تم سب پر جنگ مسلط کرتے ہیں، اور جان لو کہ بے شک اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہےo

36. Indeed, the number of months with Allah has been (inscribed as) twelve in the Book of Allah (i.e., permanent Law of Nature) since the day He created (the system of) the heavens and the earth. Of these, four months (Rajab, Dhu al-Qa‘da, Dhu al-Hijja and Muharram) are sacred. This is the right Din (Religion). So do not wrong your souls during these months (by involving yourselves in fighting and war), and fight against all the (combatant) idolaters (in retaliation) the same way as they all (allied) have imposed war upon all of you, and bear in mind that Allah is surely with the Godfearing.

(at-Tawbah, 9 : 36)