Play Copy
ﭲﭳﭴﭵﭶﭷﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇ

95. اب وہ تمہارے لئے اﷲ کی قسمیں کھائیں گے جب تم ان کی طرف پلٹ کر جاؤ گے تاکہ تم ان سے درگزر کرو، پس تم ان کی طرف التفات ہی نہ کرو بیشک وہ پلید ہیں اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے یہ اس کا بدلہ ہے جو وہ کمایا کرتے تھےo

95. Now they will swear to you by Allah, when you return to them, so that you may excuse them. So be indifferent to them. Surely, they are unclean and Hell is their abode, a reward for what they used to earn.

(at-Tawbah, 9 : 95)