Play Copy
ﯫﯬﯭﯮﯯﯰﯱﯲﯳﯴﯵﯶﯷﯸﯹﯺﯻﯼﯽﯾﯿ

25. پھر جب وہ ہماری بارگاہ سے پیغامِ حق لے کر ان کے پاس آئے تو انہوں نے کہا: ان لوگوں کے لڑکوں کو قتل کر دو جو ان کے ساتھ ایمان لائے ہیں اور ان کی عورتوں کو زندہ چھوڑ دو، اور کافروں کی پر فریب چالیں صرف ہلاکت ہی تھیں (انہوں نے پُر امن لوگوں کی نسل کُشی کی)o

25. Then when he came to them with the message of truth from Us, they said: ‘Kill the sons of those who have believed with him but leave their women alive.’ And the treacherous plots of the disbelievers were nothing but ruination. (They massacred the generations of peaceful community.)

(Ghāfir, 40 : 25)