Play Copy
ﮡﮢﮣﮤﮥﮦﮧﮨﮩﮪﮫﮬﮭﮮﮯﮰﮱﯓﯔﯕﯖﯗﯘﯙﯚﯛﯜﯝﯞﯟ

78. (سو وہی ہوا جس کا انہیں اندیشہ تھا) اور لوط (علیہ السلام) کی قوم (مہمانوں کی خبر سنتے ہی) ان کے پاس دوڑتی ہوئی آگئی، اور وہ پہلے ہی برے کام کیا کرتے تھے۔ لوط (علیہ السلام) نے کہا: اے میری (نافرمان) قوم! یہ میری (قوم کی) بیٹیاں ہیں یہ تمہارے لئے (بطریقِ نکاح) پاکیزہ و حلال ہیں سو تم اﷲ سے ڈرو اور میرے مہمانوں میں (اپنی بے حیائی کے باعث) مجھے رسوا نہ کرو! کیا تم میں سے کوئی بھی نیک سیرت آدمی نہیں ہےo

78. (So, that which he feared took place.) The people of Lut ([Lot], hearing about the arrival of the guests,) came to him running. And they were already addicted to evil-doing. Lut (Lot) said: ‘O my (disobedient) people, here are my (people’s) daughters. They are pure and lawful for you (through marriage). So, fear Allah and do not humiliate me in the presence of my guests (because of your indecency). Is there not amongst you even a single man of upright character?’

(Hūd, 11 : 78)