Play Copy
ﮃﮄﮅﮆﮇﮈﮉﮊﮋﮌﮍﮎﮏﮐﮑﮒﮓﮔﮕﮖﮗﮘﮙﮚﮛ

25. اور دونوں دروازے کی طرف (آگے پیچھے) دوڑے اور اس (زلیخا) نے ان کا قمیض پیچھے سے پھاڑ ڈالا اور دونوں نے اس کے خاوند (عزیزِ مصر) کو دروازے کے قریب پا لیا وہ (فورًا) بول اٹھی کہ اس شخص کی سزا جو تمہاری بیوی کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے اور کیا ہو سکتی ہے سوائے اس کے کہ وہ قید کر دیا جائے یا (اسے) درد ناک عذاب دیا جائے۔o

25. And they both ran (one behind the other) towards the door, and she (Zulaykha) tore his shirt from behind, and both found her husband (‘Aziz of Egypt) at the door. She (immediately) said: ‘What can be the punishment for him who intends to commit indecency with your wife, except that he should be put in prison, or (he) be given painful torment?’

(Yūsuf, 12 : 25)