آج کی آيت مبارکہ: آپ مومن مَردوں سے فرما دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں، یہ ان کے لئے بڑی پاکیزہ بات ہے۔ بیشک اللہ ان کاموں سے خوب آگاہ ہے جو یہ انجام دے رہے ہیںo (النُّوْر, 24 : 30)

elearning banner

عرفان القرآن تراجم میں منفرد کیسے؟

ہمارے قارئین کیا کہتے ہیں؟

مشاہیر کے تبصرے

عرفان القرآن

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اردو ترجمہ قرآن، عرفان القرآن ہر ذہنی سطح کے لوگوں کے لیے یکساں طور پر قابل فہم اور منفرد اسلوب بیان کا حامل ہے۔ عرفان القرآن کی ویب سائٹ پر آپ قرآن پاک کا اردو سے انگلش ترجمہ آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔ نیز قرآن مجید کا اردو ترجمہ تلاوت کے ساتھ سننے کیلئے mp3 اور ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے pdf میں مہیا کیا گیا ہے۔

ہماری بہترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں

ڈاؤن لوڈ ڈاؤن لوڈ