Play Copy

ﭦﭧﭨﭩﭪﭫﭬﭭﭮﭯﭰﭱﭲﭳﭴﭵﭶ

24. یہ (روگردانی کی جرات) اس لئے کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں گنتی کے چند دنوں کے سوا دوزخ کی آگ مَس نہیں کرے گی، اور وہ (اﷲ پر) جو بہتان باندھتے رہتے ہیں اس نے ان کو اپنے دین کے بارے میں فریب میں مبتلا کر دیا ہےo

24. This (courage to deviate) is because they say: ‘The Fire of Hell will not touch us except for a few numbered days.’ And the lies that they invent (about Allah) have deluded them with regard to their din (religion).

(آل عِمْرَان، 3 : 24)