Play Copy

ﭛﭜﭝﭞﭟﭠﭡﭢﭣﭤﭥﭦ

3. (اے حبیب!) اُسی نے (یہ) کتاب آپ پر حق کے ساتھ نازل فرمائی ہے (یہ) اُن (سب کتابوں) کی تصدیق کرنے والی ہے جو اِس سے پہلے اتری ہیں اور اُسی نے تورات اور اِنجیل (بھی) نازل فرمائی ہےo

3. (O Beloved!) He is the One Who has revealed to you (this) Book with truth. (It) confirms (all those Books) that were revealed before it. And He is the One Who has revealed the Torah and the Injil (the Gospel).

(آل عِمْرَان، 3 : 3)