Play Copy

ﮥﮦﮧﮨﮩﮪﮫﮬﮭﮮﮯ

6. اور اسی طرح آپ کے رب کا فرمان اُن لوگوں پر پورا ہو کر رہا جنہوں نے کفر کیا تھا بے شک وہ لوگ دوزخ والے ہیںo

6. That is how the judgment of your Lord was fulfilled against those who disbelieved. Surely, they are the inmates of Hell.

(غَافِر - الْمُؤْمِن، 40 : 6)