اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﮏﮐﮑﮒﮓﮔﮕﮖﮗﮘﮙﮚ

62. میں تمہیں اپنے رب کے پیغامات پہنچا رہا ہوں اور تمہیں نصیحت کر رہا ہوں اور اللہ کی طرف سے وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتےo

62. I communicate to you the messages of my Lord and exhort you, and I know from Allah that which you do not know.

(al-A‘rāf, 7 : 62)