Play Copy
ﮋﮌﮍﮎﮏﮐﮑﮒﮓﮔﮕﮖﮗﮘﮙﮚﮛ

26. اور (بنو قریظہ کے) جن اہلِ کتاب نے (اپنا معاہدۂ اَمن توڑ کر) ان (حملہ آور کفار) کی مدد کی تھی اﷲ نے انہیں (بھی) ان کے قلعوں سے اتار دیا اور ان کے دلوں میں (اسلام کا) رعب ڈال دیا تم (ان میں سے) ایک گروہ کو (ان کے جنگی جرائم کی پاداش میں) قتل کرتے ہو اور ایک گروہ کو جنگی قیدی بناتے ہوo

26. And the People of the Book (amongst the tribe of Banu Qurayza) who helped those (aggressors in breach of their peace treaty), Allah (also) brought them down from their fortresses and filled their hearts with the fear (of Islam). You kill a party of them (for their war crimes), and make the other party prisoners of war.

(al-Ahzāb, 33 : 26)