اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, Most Compassionate, Ever-Merciful.
Play Copy
ﮎﮏﮐﮑﮒﮓ

5. جس نے انسان کو (اس کے علاوہ بھی) وہ (کچھ) سکھا دیا جو وہ نہیں جانتا تھا۔ یا- جس نے (سب سے بلند رتبہ) انسان (محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو (بغیر ذریعۂ قلم کے) وہ سارا علم عطا فرما دیا جو وہ پہلے نہ جانتے تھےo

5. Who (besides that) taught man (all that) which he did not know. Or Who imparted to (the most eminent of) mankind (the chosen Prophet Muhammad [blessings and peace be upon him] without using any pen) the whole knowledge that he was not aware of before.

(al-‘Alaq, 96 : 5)