اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﭰﭱﭲﭳﭴﭵﭶﭷﭸ

134. بیشک جس (عذاب) کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور آنے والا ہے اور تم (اللہ کو) عاجز نہیں کر سکتےo

134. Indeed, (the torment) which you are being promised has to certainly come and you cannot thwart (Allah).

(al-An‘ām, 6 : 134)