اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﭡﭢﭣﭤﭥﭦﭧﭨﭩﭪﭫ

26. یہ لوگ کہتے ہیں کہ (خدائے) رحمان نے (فرشتوں کو اپنی) اولاد بنا رکھا ہے وہ پاک ہے، بلکہ (جن فرشتوں کو یہ اُس کی اولاد سمجھتے ہیں) وہ (اللہ کے) معزز بندے ہیںo

26. And they say: ‘The Most Kind (Lord) has taken (angels as His) children.’ Holy is He. Nay, (the angels whom they consider His children) are but (Allah’s) esteemed servants.

(al-Ambiyā’, 21 : 26)