اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﭲﭳﭴﭵﭶﭷﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇﮈ

11. جب اس نے اپنی طرف سے (تمہیں) راحت و سکون (فراہم کرنے) کے لئے تم پر غنودگی طاری فرما دی اور تم پر آسمان سے پانی اتارا تاکہ اس کے ذریعے تمہیں (ظاہری و باطنی) طہارت عطا فرما دے اور تم سے شیطان (کے باطل وسوسوں) کی نجاست کو دور کردے اور تمہارے دلوں کو (قوتِ یقین سے) مضبوط کر دے اور اس سے تمہارے قدم (خوب) جما دےo

11. (Remember) when He brought upon you drowsiness to (provide you a feeling) feeling of peace and security from Himself and sent down upon you water from the heavens to provide you (inward and outward) purity by that and remove from you the filth of Satan’s (heretic suspicions) and invigorate your hearts (with the strength of certitude) and with that make your feet (unshakably) firm.

(al-Anfāl, 8 : 11)