اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﯰﯱﯲﯳﯴﯵﯶﯷﯸﯹﯺﯻﯼ

22. اور (اے مومنو!) اگر کافر لوگ (حدیبیہ میں) تم سے جنگ (شروع) کر دیتے تو وہ ضرور پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے، پھر وہ نہ کوئی دوست پاتے اور نہ مددگار (مگر اللہ کو معاہدۂ اَمن کے ذریعے تمہارے لیے کئی فتوحات کا دروازہ کھولنا مقصود تھا)o

22. And, (O believers,) if the disbelievers had (initiated war and) fought with you (at al-Hudaybiya), they would certainly have fled turning their backs and found no friend and helper. (But Allah intended to open the door of victories to you through the treaty of peace.)

(al-Fath, 48 : 22)