اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﮌﮍﮎﮏﮐﮑﮒﮓﮔﮕ

10. یہ تیرے ان اعمال کے باعث ہے جو تیرے ہاتھ آگے بھیج چکے تھے اور بیشک اللہ اپنے بندوں پر بالکل ظلم کرنے والا نہیں ہےo

10. This is because of the doings which your hands sent forth, and indeed, Allah is not in the least unjust to His servants.

(al-Hajj, 22 : 10)