Play Copy
ﭝﭞﭟﭠﭡﭢﭣﭤﭥﭦﭧﭨﭩﭪﭫﭬﭭﭮﭯﭰﭱﭲﭳﭴﭵﭶﭷﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀﮁﮂﮃ

40. (یہ) وہ لوگ ہیں جو اپنے گھروں (وطن) سے ناحق نکالے گئے صرف اس بنا پر کہ وہ کہتے تھے کہ ہمارا رب اللہ ہے، اور اگر اﷲ انسانی طبقات میں سے بعض کو بعض کے ذریعے (قیامِ اَمن کی جدوجہد کی صورت میں) ہٹاتا نہ رہتا تو خانقاہیں اور گرجے اور کلیسے اور مسجدیں (یعنی تمام ادیان کے مذہبی مراکز اور عبادت گاہیں) مسمار اور ویران کر دی جاتیں جن میں کثرت سے اﷲ کے نام کا ذکر کیا جاتا ہے، اور جو شخص اﷲ (کے دین) کی مدد کرتا ہے یقینًا اﷲ اس کی مدد فرماتا ہے۔ بے شک اﷲ ضرور (بڑی) قوت والا (سب پر) غالب ہےo

40. They are those who were unjustly expelled from their homes simply because they said: ‘Our Lord is Allah.’ And had Allah not been repelling one (aggressive) class of human society by the other (through defensive struggle), the cloisters (temples), synagogues, churches and mosques (i.e., religious centres and places of worship of all religions) would have been ruined where Allah’s Name is abundantly commemorated. And whoever helps (the Din [Religion] of) Allah, Allah surely helps him. Allah is indeed All-Powerful, Ever-Dominant.

(al-Hajj, 22 : 40)