Play Copy
ﯤﯥﯦﯧﯨﯩﯪﯫﯬﯭﯮﯯﯰﯱﯲﯳﯴﯵﯶﯷﯸﯹﯺﯻﯼ

46. تو کیا انہوں نے زمین میں سیر و سیاحت نہیں کی کہ (شاید ان کھنڈرات کو دیکھ کر) ان کے دل (ایسے) ہو جاتے جن سے وہ سمجھ سکتے یا کان (ایسے) ہو جاتے جن سے وہ (حق کی بات) سن سکتے، تو حقیقت یہ ہے کہ (ایسوں کی) آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں لیکن دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیںo

46. Have they not travelled in the land that (perhaps by seeing these ruins) their hearts should become (such) as to understand, or the ears (such) as to hear (the truth)? So the fact is that it is not the eyes (of such people) that are blind, but the hearts, which are in the breasts, turn blind.

(al-Hajj, 22 : 46)