Play Copy
ﮢﮣﮤﮥﮦﮧﮨﮩﮪﮫﮬﮭﮮﮯﮰﮱﯓﯔﯕﯖﯗﯘﯙﯚﯛﯜﯝﯞﯟﯠﯡﯢﯣﯤﯥﯦﯧﯨﯩﯪﯫﯬﯭﯮﯯﯰﯱﯲﯳﯴ

78. اور (خاتمۂ ظلم، قیامِ اَمن اور تکریمِ اِنسانیت کے لیے) اللہ کی راہ میں جہاد کرو جیسا کہ اس کے جہاد کا حق ہے۔ اس نے تمہیں منتخب فرما لیا ہے اور اس نے تم پر دین میں کوئی تنگی نہیں رکھی۔ (یہی) تمہارے باپ ابراہیم (علیہ السلام) کا دین ہے۔ اس (اﷲ) نے تمہارا نام مسلمان رکھا ہے، اس سے پہلے (کی کتابوں میں) بھی اور اس (قرآن) میں بھی تاکہ یہ رسولِ (آخر الزماں صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم) تم پر گواہ ہو جائیں اور تم بنی نوع انسان پر گواہ ہو جاؤ، پس (اس مرتبہ پر فائز رہنے کے لیے) تم نماز قائم کیا کرو اور زکوٰۃ ادا کیا کرو اور اﷲ (کے دامن) کو مضبوطی سے تھامے رکھو، وہی تمہارا مدد گار (و کارساز) ہے، پس وہ کتنا اچھا کارساز (ہے) اور کتنا اچھا مدد گار ہےo

78. And strive hard in the way of Allah (for the elimination of oppression, and the establishment of peace and human dignity,) such a striving as is due to Him. He has chosen you, and has not laid upon you any hardship or constriction (in the matter of) Din (Religion). This is the Din (Religion) of your father Ibrahim (Abraham). He (Allah) has named you Muslims in the previous (Books) as well as in this (Holy Qur'an) so that this (final) Messenger may be a witness over you and you be witnesses over mankind. So, (to sustain this status) establish the Prayer, pay Zakat (the Alms-due, i.e., mandatory charity) and hold fast to (the embrace of) Allah. He (alone) is your Helper (i.e., Patron). So what an excellent Patron and what an excellent Helper is He!

(al-Hajj, 22 : 78)