اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﰅﰆﰇﰈﰉﰊﰋﰌﰍﰎﰏﰐﰑﰒﰓﰔﰕﰖﰗﰘﰙﰚ

96. تم مجھے لوہے کے بڑے بڑے ٹکڑے لا دو، یہاں تک کہ جب اس نے دونوں چوٹیوں کے درمیان والے حصے كو برابر کر دیا تو کہنے لگا: (اب آگ لگا کر اسے) دھونکو، یہاں تک کہ جب اس نے اس (لوہے) کو (دھونک دھونک کر) آگ بنا ڈالا تو کہنے لگا: (اب) میرے پاس پگھلا ہوا تانبا لاؤ جو میں اس پر ڈالوں گاo

96. Bring me large blocks of iron.’ So, when he levelled (that iron wall) between the two (mountain) tops, he said: ‘(Now) blow (it after putting it on fire).’ So, when he turned that (iron) into a fire (by successive blowing), he said: ‘(Now) bring me molten copper to pour on it.’

(al-Kahf, 18 : 96)