اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, Most Compassionate, Ever-Merciful.
Play Copy
ﮢﮣﮤﮥﮦﮧﮨﮩﮪﮫﮬﮭﮮ

42. اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بیشک اللہ نے تمہیں منتخب کر لیا ہے اور تمہیں پاکیزگی عطا کی ہے اور تمہیں آج سارے جہان کی عورتوں پر برگزیدہ کر دیا ہےo

42. And (remember) when the angels said: ‘O Maryam (Mary), surely Allah has chosen you and has blessed you with purity and has exalted you today over all the women of the world.

(Āl-i-‘Imrān, 3 : 42)