اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﯾﯿﰀﰁﰂﰃﰄﰅﰆ

70. اے اہلِ کتاب! تم اللہ کی آیتوں کا انکار کیوں کر رہے ہو حالانکہ تم خود گواہ ہو (یعنی تم اپنی کتابوں میں سب کچھ پڑھ چکے ہو)o

70. O People of the Book! Why are you denying Allah’s Revelations whilst you bear witness yourselves (i.e., you have read everything in your Books)?

(Āl-i-‘Imrān, 3 : 70)