اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﮱﯓﯔﯕ

20. اور اُس تیسری ایک اور (دیوی) منات کو بھی (غور سے دیکھا ہے؟ تم نے انہیں اللہ کی بیٹیاں بنا رکھا ہے؟)o

20. And (have you) also (seen thoughtfully) another, that third one (goddess) Manat? (Have you declared them daughters of Allah?)

(an-Najm, 53 : 20)