اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﭣﭤﭥﭦﭧﭨﭩﭪ

57. پس ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اور ان کے گھر والوں کو نجات بخشی سوائے ان کی بیوی کے کہ ہم نے اسے (عذاب کے لئے) پیچھے رہ جانے والوں میں سے مقرر کر لیا تھاo

57. So We delivered Lut (Lot) and his family except his wife, for We destined her to be amongst those who stayed behind (for torment).

(an-Naml, 27 : 57)