اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﭿﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇ

3. تو آپ (تشکراً) اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح فرمائیں اور (تواضعاً) اس سے استغفار کریں، بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول فرمانے والا (اور مزید رحمت کے ساتھ رجوع فرمانے والا) ہےo

3. Then glorify Allah’s praise (in gratitude), exalting Him, and beg Him (humbly) for pardon. Surely, He is Ever-Relenting and Oft-Returning (with evermore compassion).

(an-Nasr, 110 : 3)