اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﮬﮭﮮﮯﮰﮱﯓﯔﯕﯖﯗﯘﯙ

168. بیشک جنہوں نے (اللہ کی گواہی کو نہ مان کر) کفر کیا اور (رسول کی شان کو نہ مان کر) ظلم کیا، اللہ ہرگز (ایسا) نہیں کہ انہیں بخش دے اور نہ (ایسا ہے کہ آخرت میں) انہیں کوئی راستہ دکھائےo

168. Indeed, those who have disbelieved (by denying Allah’s witness) and done injustice (by denying the Messenger’s glory), Allah will by no means forgive them, nor will show them any path (on the Day of Judgment),

(an-Nisā’, 4 : 168)