اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, Most Compassionate, Ever-Merciful.
Play Copy
ﭬﭭﭮﭯﭰﭱﭲﭳﭴﭵﭶ

35. کیا ہم نے ان پر کوئی (ایسی) دلیل اتاری ہے جو ان (بتوں) کے حق میں شہادۃً کلام کرتی ہو جنہیں وہ اللہ کا شریک بنا رہے ہیںo

35. Have We sent down to them any (such) authority that speaks as a witness in favour of these idols they associate as partners with Allah?

(ar-Rūm, 30 : 35)