اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﭤﭥﭦﭧﭨﭩﭪﭫﭬﭭﭮﭯ

158. اور انہوں نے (تو) اللہ اور جِنّات کے درمیان (بھی) نسبی رشتہ مقرر کر رکھا ہے، حالانکہ جنّات کو معلوم ہے کہ وہ (بھی اللہ کے حضور) یقیناً پیش کیے جائیں گےo

158. And they have fabricated a blood relationship between Allah and the jinn (as well), whereas the jinn know that they (too) will be made to appear (before the presence of Allah).

(as-Sāffāt, 37 : 158)