اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, Most Compassionate, Ever-Merciful.
Play Copy
ﰊﰋﰌﰍﰎﰏﰐﰑﰒﰓﰔﰕﰖ

28. تم سب کو پیدا کرنا اور تم سب کو (مرنے کے بعد) اٹھانا (قدرتِ الٰہیہ کے لئے) صرف ایک شخص (کو پیدا کرنے اور اٹھانے) کی طرح ہے۔ بیشک اللہ سننے والا دیکھنے والا ہےo

28. Creating you all and raising you all (after death) is (in Allah’s power) like (creating and raising) a single person. Surely, Allah is All-Hearing, All-Seeing.

(Luqmān, 31 : 28)