اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﰃﰄﰅﰆﰇﰈﰉﰊﰋﰌﰍﰎ

11. یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ ان لوگوں کا ولی و مددگار ہے جو ایمان لائے ہیں اور بیشک کافروں کے لئے کوئی ولی و مددگار نہیں ہےo

11. That is because Allah is the Protector and Helper of those who believe, and for sure the disbelievers do not have any protector and helper.

(Muhammad, 47 : 11)