اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﮉﮊﮋﮌﮍﮎﮏﮐ

23. یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور ان (کے کانوں) کو بہرا کر دیا ہے اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا ہےo

23. It is they whom Allah has cursed and made deaf (their ears) and blinded their eyes.

(Muhammad, 47 : 23)