اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, Most Compassionate, Ever-Merciful.
Play Copy
ﭪﭫﭬﭭﭮﭯﭰﭱﭲﭳﭴﭵﭶ

65. فرما دیجئے: میں تو صرف ڈر سنانے والا ہوں، اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو یکتا سب پر غالب ہےo

65. Say: ‘I am only a Warner and there is no God except Allah, the One, the All-Dominant,

(Sād, 38 : 65)