اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, Most Compassionate, Ever-Merciful.
Play Copy
ﮔﮕﮖﮗﮘﮙﮚﮛﮜﮝﮞﮟﮠ

78. اور (خود) ہمارے لئے مثالیں بیان کرنے لگا اور اپنی پیدائش (کی حقیقت) کو بھول گیا۔ کہنے لگا: ہڈیوں کو کون زندہ کرے گا جبکہ وہ بوسیدہ ہوچکی ہوں گی؟o

78. And he (himself) puts forth examples for Us and has forgotten (the truth of) his creation. He says: ‘Who will give life to bones when they will have been decomposed?’

(Yāsīn, 36 : 78)