اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
Play Copy
ﮤﮥﮦﮧﮨﮩﮪﮫﮬﮭ

91. وہ بول اٹھے: اللہ کی قسم! بیشک اللہ نے آپ کو ہم پر فضیلت دی ہے اور یقیناً ہم ہی خطاکار تھےo

91. They exclaimed: ‘By Allah, Allah has certainly exalted you above us, and certainly we alone were the sinners.’

(Yūsuf, 12 : 91)