آج کی آيت مبارکہ: جس نے سات (یا متعدّد) آسمانی کرّے باہمی مطابقت کے ساتھ (طبق دَر طبق) پیدا فرمائے، تم (خدائے) رحمان کے نظامِ تخلیق میں کوئی بے ضابطگی اور عدمِ تناسب نہیں دیکھو گے، سو تم نگاہِ (غور و فکر) پھیر کر دیکھو، کیا تم اس (تخلیق) میں کوئی شگاف یا خلل (یعنی شکستگی یا اِنقطاع) دیکھتے ہوo (الْمُلْک, 67 : 3)

سورتوں کی فہرست

elearning banner

عرفان القرآن تراجم میں منفرد کیسے؟

ہمارے قارئین کیا کہتے ہیں؟

مشاہیر کے تبصرے

ہماری بہترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں

بہترین سہولت ... آپ کے ہاتھ میں

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ترجمہ قرآن کی آفیشل موبائل ایپلی کیشن "IRFAN-UL-QURAN" کے نام سے موجود ہے، اس ایپ میں قرآن مجید کے اصل عربی متن کے ساتھ ساتھ انگریزی و اردو ترجمہ اور آڈیو اردو ترجمہ کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ عرفان القرآن ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا حامل ہے اور آیات کے مفاہیم کی وضاحت جاننے کے لیے قاری کو تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔

ڈاؤن لوڈ ڈاؤن لوڈ