irfan-ul-quran irfan-ul-quran irfan-ul-quran irfan-ul-quran irfan-ul-quran irfan-ul-quran irfan-ul-quran irfan-ul-quran irfan-ul-quran irfan-ul-quran irfan-ul-quran
irfan-ul-quran irfan-ul-quran
 



Urdu Quran عرفان القرآن : اردو ترجمہ قرآن مجید از شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری - پروفیسر ہمایوں احسان (پرنسپل پاکستان لا کالج)

پروفیسر ہمایوں احسان (پرنسپل پاکستان لا کالج)

مشاہیر کے تبصرے محاسن عرفان القرآن تبصرہ جات

پاکستان کالج آف لاء کے پرنسپل ڈاکٹر ہمایوں اِحسان نے کہا کہ قرآن حکیم کا ترجمہ کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مبارک باد کے مستحق ہیں جنہوں نے اتنا نایاب، آسان فہم اور عصرِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید ترین ترجمہ کر کے اُمت پر اِحسان کیا۔ انہیں اس کا انگریزی ورژن بھی لکھنا چاہیے۔ اس پر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے انہیں بتایا کہ عرفان القرآن کا انگریزی ترجمہ بھی قریباً مکمل ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ کتابوں کے تراجم شروع ہو جائیں تو قوموں کا عامیانہ پن ختم ہو جاتا ہے۔ "عرفان القرآن" ایک ایسی نادر شے ہے جسے پڑھ کر اُمتِ مسلمہ اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتی ہے۔

اِس صفحہ کو 762 بار ملاحظہ کيا جا چکا ہے۔

  عرفان القرآن سے لنک کریں۔  | دوستوں کو بتایئے۔  |  minhajbooks.com - Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri  
 
مطالعہ قرآن مجید | تلاوت | تلاش | ڈاؤن لوڈنگ | خریداری | تبصرہ جات | شیخ الاسلام | شجرہ ویب | English version
منہاج القرآن | فلاح عامہ | سمندرپار | ملٹی میڈیا | تصانیف | درود | مجلہ جات | اعتکاف | فورمز | خريداري | Download Fonts
irfan-ul-quran irfan-ul-quran
Developed By : Minhaj Internet Bureau, Lahore PK
elearning