Play Copy

ﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇﮈﮉﮊ

25. اور اللہ نے کافروں کو ان کے غصّہ کی جلن کے ساتھ (مدینہ سے نامراد) واپس لوٹا دیا کہ وہ کوئی کامیابی نہ پا سکے، اور اللہ ایمان والوں کے لئے جنگِ (احزاب) میں کافی ہوگیا، اور اللہ بڑی قوت والا عزت والا ہےo

25. And Allah repulsed the disbelievers (from Medina, defeated,) with the burning of their rage, for they failed to achieve any success. And Allah was Sufficient for the believers in the battle (of al-Ahzab [the Confederates]). And Allah is Ever-Strong, All-Powerful.

(الْأَحْزَاب، 33 : 25)